اسلام آباد(سچ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختو نخواہ سے متعلق اجلاس کل پیر کو طلب کر لیا ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سنیئر وزراء کو اسلام آباد بلا لیا ،اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے لئے گورننس سسٹم کا اعلان کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے سینئر وزراء کا اہم اجلاس کل سوموار کے روز اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے جس میں پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے سینئر وزراء کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے ۔عبدالعلیم خان، فیاض الحسن چوہان ، میاں اسلم اقبال اور میاں محمود الرشید اجلا س میں پنجاب کی نمائندگی کریں گے ۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے لئے گورننس سسٹم کا اعلان کیا جائے گا۔اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختو نخواہ سے متعلق اجلاس کل پیر کو طلب کر لیا ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سنیئر وزراء کو اسلام آباد بلا لیا ،اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے لئے گورننس سسٹم کا اعلان کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے سینئر وزراء کا اہم اجلاس کل سوموار کے روز اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے جس میں پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے سینئر وزراء کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے ۔عبدالعلیم خان، فیاض الحسن چوہان ، میاں اسلم اقبال اور میاں محمود الرشید اجلا س میں پنجاب کی نمائندگی کریں گے ۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے لئے گورننس سسٹم کا اعلان کیا جائے گا۔