اسلام آباد(سچ نیوز ) وزیر اعظم عمران خان سے جاپان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن نے ملاقات کی ہے جس میں جاپانی وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق جاپان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن نے وفد کے ہمراہ وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات کی۔اس موقع پر وفد کے سربراہ نے کہا کہ جاپان پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانا چاہتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں، پاکستان جاپان کے ساتھ بڑی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہوگا۔وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ جاپانی وفد کی ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جلد اہم معاہدوں کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں جاپانی وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کردی
وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں جاپانی وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کردی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023