جہلم وزیرآعظم کے پروگرام کلین اینڈ گرین پاکستان مہم اور ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ کی کاوشوں سے جی۔ٹی۔روڈ پر پودوں کی نرسریاں قاٸیم کردیں گٸیں ۔۔
جہلم جی۔ٹی۔روڈپر جہاں کبھی گندگی کے ڈھیر ہوا کرتےتھے آج وہاں پودوں کی نرسریاں قایم کردی گٸیں وزیرآعظم کے پروگرام کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت ضلعی اتظامیہ نے جہلم میں ہزاوں پودے لگاے گے اور ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ کی کاوشوں سے جی۔ٹی۔روڈ پر پودوں کی نرسریاں قایم کی گیں جسے جہلم کی عوام سرا رہے ہیں ان ان نرسیو ں میں ہر کسم کے پودے دستیاب ہیں شہریوں کا کہنا تھا کے ایسی نرسریاں زیادہ سے زیادہ ہونی چاہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ پودے لگاے جاسکیں اور ماحول صاف ستھرا ہو۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔