اسلام آباد (سچ نیوز )وزیراعظم عمران خان کے سامنے وزارت پیٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کو ناگزیر قرار دے دیا۔وزارت پٹرولیم نے وزیراعظم کو گیس کی قیمتوں میں 180فیصد کے ریکارڈ اضافے کی تجویز دی ہے۔وزارت پیٹرولیم نے وزیراعظم کو بتایا کہ سابقہ حکومت نے 4سال تک گیس کی قیمتوں میں اضافہ روکے رکھا ،اگر اب بھی گیس کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نے وزارت پیٹرولیم کی تجویز پر انہیں گیس کی قیمتوں کا ازسرنو جائزہ لینے کا کہہ دیا ہے۔
وزارت پیٹرولیم نے وزیراعظم عمران خان کو گیس کی قیمتوں میں 180فیصد ریکارڈ اضافے کی تجویز دے دی
وزارت پیٹرولیم نے وزیراعظم عمران خان کو گیس کی قیمتوں میں 180فیصد ریکارڈ اضافے کی تجویز دے دی
-
منجانب AvaniAdmin
![](https://roznamasuch.com/wp-content/uploads/2018/09/news-1536083347-9449.jpg)
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023