لاہور (سچ نیوز) آئی جی پنجاب نے ساہیوال واقعے کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی تھی جس کا سربراہ ڈی آئی جی ذوالفقار حمید کو مقرر کیا گیا لیکن چند گھنٹے بعد ہی ایڈیشنل آئی جی اعجاز شاہ کو جے آئی ٹی کا سربراہ بنا دیا گیا ۔جیونیوز کے مطابق ایڈیشنل آئی جی اعجاز شاہ کو سینئر پولیس آفیسر ہونے کی وجہ سے جے آئی ٹی کا سربراہ بنایا گیاہے ، جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے افسران بھی شامل ہوں گے ، جے آئی ٹی تین روز میں تحقیقات کرکے اپنی رپورٹ پیش کرے گی ۔
واقعہ ساہیوال کی تفتیش کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سربراہ کو چند گھنٹے بعد ہی تبدیل کردیا گیا
واقعہ ساہیوال کی تفتیش کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سربراہ کو چند گھنٹے بعد ہی تبدیل کردیا گیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023