8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, جون 19, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      واشنگٹن میں عمران کا خطاب لیکن اس کے اخراجات کون ادا کرے گا؟ امریکی حکومت نہیں بلکہ۔۔۔

      20/07/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      14
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      واشنگٹن (سچ نیوز) واشنگٹن میں عمران خان کا خطاب،8کروڑ کےاخراجات ایک تاجر اٹھائیگا، اسٹیڈیم میں20ہزار افراد کی آمد متوقع ہے ،دوسری جانب ناقدین کا کہناہے کہ پی ٹی آئی ٹرمپ سے ملاقات سے زیادہ عوامی خطاب پر متوجہ ہے،پاکستانی وزیراعظم جب امریکا کا سرکاری دورہ کرتے ہیں تو عمومی اورروایتی طور پر یہاں رہنے والی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ بھی ان کی میٹنگ ہوتی ہے جس میں ان کی پارٹی کی امریکا کی شاخ سے منسلک افراد، بزنس کمیونٹی اور با اثر شخصیات کو مدعو کیا جاتا ہے ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس تقریب کا خرچہ حکومت پاکستان اٹھاتی ہے اور وزیر اعظم پاکستان حاضرین کو اپنے دورے، پاکستان کے حالات اور اوورسیز پاکستانیوں کی پاکستان کے لیے خدمات کا ذکر کرتے ہیںلیکن اس بار نئے پاکستان کے نعرے کے ساتھ منتخب ہونے والے وزیر اعظم عمران خان امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہزاروں پاکستانیوں سے خطاب کر کے ایک نئی روایت ڈالنے کے خواہشمند ہیں اور اتوار 21جولائی کو اس تقریب کے لیے منتخب کیا گیا ہے ،یہ پاکستان کے کسی بھی وزیر اعظم کے لیے پہلا موقع ہو گا کہ وہ امریکا میں ہزاروں پاکستانیوں سے مخاطب ہوں۔وائس آف امریکہ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق عمران خان کو پاکستانی نڑاد امریکیوں کی جانب سے تجویز بھیجی گئی تھی کہ وہ امریکا آ کر پاکستانیوں سے ملاقات کریں جس پر انہوں نے یہ کہہ کر انکار کیا کہ غیر ملکی دورے کر کے پاکستانی حکومت کوئی فضول خرچی نہیں کرنا چاہتی جس کے بعد انہیں مالی معاونت کی یقین دہانی کروائی گئی اور وہ مان گئے اور اب اس سلسلے میں”سب کچھ ان کی خواہش کے مطابق ہو رہا ہے ان کی نگرانی میں ہے اور جیسا وہ چاہتے ہیں اسی قسم کے انتظامات کیے جا رہے ہیں “ یہ کہنا ہے سید جاوید انور کا جو عمران خان کے اس خطاب کا مکمل خرچ اٹھا رہے ہیں۔سید جاوید انور ٹیکساس میں رہنے والے پاکستانی نژاد امریکیوں میں ایک مخیر اور بااثر شخصیت ہیں ، مڈلینڈ ٹیکساس میں انہیں آئل ٹائکون کہا جاتا ہے۔ جاوید انور کہتے ہیں کہ اس قسم کے تاریخی ایونٹ کو امریکا میں ممکن اور کامیاب بنانے کے لیے ضروری تھا کہ کسی تنظیم سے رابطہ کیا جاتا اور انڈس اس سلسلے میں بہترین انتخاب تھا جس کے بعد سید جاوید انور اور انڈس نے مل کر ایسی جگہ منتخب کی جہاں کئی ہزار لوگ جمع کیے جا سکیں،عمران خان کی اس عوامی تقریب کے لیے کیپیٹل ون ایرینا کو چنا گیا ہے، انڈور یا چار دیواری میں قائم کیا گیا یہ ایرینا یا اسٹیڈیم کھیلوں کے مقابلوں اور کانسرٹس وغیرہ کے لیے مشہور ہے۔ واشنگٹن شہر کے بیچوں بیچ ایک میٹروا سٹیشن کے عین اوپر واقع اس اسٹیڈیم میں ایک وقت میں20ہزار افراد سما سکتے ہیں۔ مائک ٹائیسن کی زندگی کا آخری باکسنگ مقابلہ یہیں منعقد ہوا تھا۔ لیڈی گاگا بیونسے جسٹن ٹمبر لیک جینیفر لوپیز اور کئی دیگر فنکار یہاں پرفارم کر چکے ہیں۔ دلائی لامہ مشیل اوبامہ جیسے عالمی رہنما اس ایرینا میں عوام سے روبرو ہو چکے ہیں۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
      بین الاقوامی

      21/01/2024
      برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
      بین الاقوامی

      برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

      21/01/2024
      پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
      بین الاقوامی

      پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

      21/01/2024
      عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
      بین الاقوامی

      عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

      21/01/2024
      فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
      بین الاقوامی

      فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی

      21/01/2024
      چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
      بین الاقوامی

      چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک

      21/01/2024

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In