امریکا کے انسٹی ٹیوٹ برائے انتخابات کے ذریعہ کرائے گئے سروے میں یہ بات ظاہر کی گئی ہے کہ امریکامیں مقیم بیشتر یہودی صدارتی دوڑ میں ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی واضح طور پر حمایت کرتے ہیں
واشنگٹن(سچ نیوز)سروے کے مطابق67 فی صد یہودی رائے دہندگان نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار کو ووٹ دیں گے۔ جبکہ 30فی صد نے ٹرمپ کی حمایت کا عندیہ دیا