8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا

    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا

    وزیر اعظم شہباز شریف سے لبنانی وزیر اعظم کا رابطہ، لبنان اور اس کے عوام کو نشانہ بنانے والے حملوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے تعاون کی اپیل

    وزیر اعظم شہباز شریف سے لبنانی وزیر اعظم کا رابطہ، لبنان اور اس کے عوام کو نشانہ بنانے والے حملوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے تعاون کی اپیل

    ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا

    ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا

    پاکستان ڈیفالٹ کے خطرات سے نکل کر ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے: عظمیٰ بخاری

    پاکستان ڈیفالٹ کے خطرات سے نکل کر ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے: عظمیٰ بخاری

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      نیب سے کیا توقعات ہیں؟

      نیب سے کیا توقعات ہیں؟

      11/11/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      6
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      لاہور: (تجزیہ: سلمان غنی) ڈی جی پنجاب کی جانب سے مختلف میڈیا چینلز پر دئیے جانے والے انٹرویوز، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے اس پر ہونے والا واویلہ اور تحریک التوا ئے کار، خود چیئر مین نیب جسٹس جاوید اقبال کی جانب سے اس پر لیا جانے والا نوٹس اور میڈیا پر چلنے والے انٹرویوز کا ریکارڈ طلب کئے جانے کا عمل یہ ظاہر کر رہا ہے کہ نیب کے ایک زوردار شخص کی جانب سے اختیار کئے جانے والے طرز عمل اور تحقیقاتی عمل کے چینلز پر بیٹھ کر کھلے عام اظہار نے خود نیب کے لیے پریشان کن صورتحال پیدا کر دی ہے۔ اس کے غیر جانبدارانہ کردار کے آگے سوالیہ نشان لا کھڑا کیا ہے اور اس حوالے سے آنے والے دباؤ کے بعد اپوزیشن اور دیگر طبقات کی جانب سے اس کے کردار پر از سر نو غور و خوض کیلئے دباؤ بڑھے گا لہٰذا دیکھنا پڑے گا کہ ڈی جی نیب کی جانب سے میڈیا پر آنے والے انٹرویوز ان کا ذاتی عمل تھا یا اس کے پیچھے کچھ اور تھا۔

      نیب کے قواعد و ضوابط اور طریقہ کار میں ایسی گنجائش ہے کہ نیب کے ذمہ داران میڈیا پر آ کر اس پر اظہار خیال کر سکیں اور یہ کہ نیب جیسا آئینی ادارہ کیا غیر جانبدارانہ انداز میں ملک کے اندر کرپشن ’ لوٹ مار اور بدعنوانیوں کے ازالہ کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ جہاں تک احتسابی عمل کا سوال ہے تو حقیقت یہ ہے کہ ملک جس نہج پر پہنچ چکا ہے اس میں مؤثر احتسابی عمل قومی ضرورت ہے اور احتساب کے اس عمل کو ہر حوالے سے آزدانہ’ غیر جانبدارانہ اور کسی قسم کے انتقام سے عاری نظر آنا چاہیے لیکن اگر عملاً نیب کے کردار کا جائزہ لیا جائے تو نیب نے احتسابی عمل میں اپنے قواعد و ضوابط کے اندر رہتے ہوئے کام کرنے کے بجائے اپنے پر پرزے پھیلائے اور ملک بھر میں ایک ایسی فضا طاری کر دی جس کے اثرات ملکی معیشت’ تجارت پر نظر آ رہے ہیں اور خصوصاً نئی حکومت جو کرپشن ’ لوٹ مار کے احتساب کے ایجنڈا کے ساتھ وجود میں آئی اس کی جانب سے آنے والے دباؤ نے بھی نیب کی کارکردگی کو متاثر کیا جبکہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار بھی نیب کی کارکردگی کا نوٹس لے چکے ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ احتساب کا یہ طریقہ کار درست نہیں۔ کیا وجہ ہے کہ کرپشن کے الزامات کے تحت پکڑے جانے والوں کے خلاف ریفرنس عدالتوں میں پیش نہیں ہوتا اور یہ کہ نیب کے کردار کے باعث کوئی بھی اپنے انجام کو نہ پہنچ سکا ، اسی دباؤ کے باعث نیب نے اور ہاتھ پاؤں مارنا شروع کر دئیے لہٰذا اب نیب کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو کہا جا سکتا ہے کہ ان کی توجہ مقدمات کی تیاری اور عدالتوں میں ریفرنس کی فراہمی کے عمل سے زیادہ پکڑ دھکڑ پر ہوگئی اور ان کے بعض ذمہ داران یہ سمجھنے لگے کہ میڈیا کو بروئے کار لا کر اپنی کارکردگی کا اظہار کیا جا سکتا ہے اور یہی وہ تحریک ہے جس کی بنا پر ڈی جی نیب پنجاب سلیم شہزاد میڈیا چینلز پر وارد ہوئے اور انہوں نے چینلز پر بیٹھ کر مختلف سیاستدانوں’ حکومتی ذمہ داران اور خصوصاً شریف خاندان کے خلاف مقدمات اور اس بنا پر شروع تحقیقاتی عمل سے پردہ اٹھانا شروع کر دیا جس کی خود نیب کے رولز بھی اجازت نہیں دیتے۔

      اس سے قبل بھی پنجاب میں ایک سابق صوبائی وزیر رانا مشہود خان کے خلاف تحقیقاتی عمل پر سابق ڈی جی نیب نے چینلز پر آ کر انٹرویو دینے کے عمل پر پابندی لگا دی تھی لہٰذا بڑا سوال یہ ہے کہ نیب کی کارکردگی میں اضافہ کرپٹ عناصر کو ان کے انجام پر پہنچانے سے ہو سکتا ہے یا میڈیا چینلز پر آ کر تحقیقاتی عمل پر مؤقف کے اظہار سے اور غالباً یہی وجہ ہے کہ ڈی جی نیب کے اس طرز عمل نے خود نیب کے ادارے کی کارکردگی کو بھی متاثر کیا ہے اور خود اسے کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے اور بڑا سوال یہ سامنے آ رہا ہے کہ کیا نیب کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ چینلز پر بیٹھ کر کسی کا میڈیا ٹرائل کرے۔ اس کا نوٹس اب خود نیب کو ہی لینا پڑے گا۔ دوسری جانب مذکورہ ڈی جی نیب کی ڈگری کے حوالے سے پہلے ہی ایک کیس عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت ہے اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے مذکورہ کیس کی سماعت کے لیے 12 نومبر کی تاریخ مختص کر دی ہے مذکورہ کیس میں ایک شہری نے ڈی جی نیب سلیم شہزاد کی ڈگری کو چیلنج کر رکھا ہے یہ فیصلہ تو بہر حال عدالت کرے گی لیکن اس عمل نے بھی خود ڈی جی نیب اور ان کے ادارے کی ساکھ کو متاثر کیا ہے، اس کا نوٹس پہلے سے خود ان کے ادارے کو ہی لینا چاہیے تھا۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو کہا جا سکتا ہے کہ احتسابی اداروں کے قیام کے باوجود پاکستان میں کرپشن اور لوٹ مار کے رجحانات میں اضافہ ہوا ہے اور یہ خود ان اداروں کی کارکردگی پر سوال اٹھاتا ہے۔ احتساب کے حوالے سے ضروری سمجھا جاتا ہے احتساب کے ذریعہ انصاف ہوتا ہوا نظر آئے، احتساب کو سیاسی انتقام کا ذریعہ نہ بنایا جائے اور نہ ہی جمہوریت بچانے کے نام پر اپنی بدعنوانیوں پر پردہ ڈالا جائے یا ڈالنے کی اجازت دی جائے ۔ اس حوالے سے نیب کی کارکردگی کو افسوسناک ہی قرار دیا جا سکتا ہے۔

      ماضی کی دونوں حکومتوں پر نظر دوڑائی جائے تو کہا جا سکتا ہے کہ نیب کے ادارے کو اپنے اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور نیب اپنی اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں ناکام رہے، اس طرح ان شکوک و شبہات کو روز بروز تقویت مل رہی ہے کہ احتساب کے نام پر ایک دوسرے کو تحفظ دینے کے لیے کھیل کھیلا جا رہا ہے ۔ تاہم موجودہ حکومت احتساب کے حوالے سے سنجیدگی ظاہر کرتی نظر آئی مگر خود وزیراعظم عمران خان اور ان کے وزرا کی جانب سے اختیار کئے جانے والے طرز عمل سے یہ ظاہر ہونے لگا کہ وہ سیاسی مخالفین کا احتساب چاہتے ہیں اور فوری چاہتے ہیں اور ایک موقع پر تو خود وزیراعظم عمران خان نے یہاں تک کہہ دیا کہ میرا بس چلے تو پچاس مرغے پکڑ کر اندر کر دوں جو ظاہر کرتا ہے کہ وہ اس آگ میں جل رہے ہیں اور وہ بھی نیب کی کارکردگی سے زیادہ مطمئن نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ۔ یہ بڑی پیچیدہ اور جمہوریت کے لیے خطرناک صورتحال ہے کیونکہ کرپشن کا خاتمہ ایسے ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ اس کے لیے نیب کے کردار پر از سر نو غور کرنا پڑے گا نیب میں ایسے افراد کو لانا ہوگا جو باصلاحیت ’ دیانتدار اور خالصتاً پیشہ ورانہ اہلیت کے حامل ہوں۔ ہر طرح کے دباؤ کو برداشت کرتے ہوئے ایسے ڈلیور کریں کہ ان کے ادارے کی کارکردگی بڑھے ۔ اگر نیب کی پراسیکیوشن کا جائزہ لیاجائے تو یہ مؤثر نہیں ہوتی اور اہم اور مضبوط خبروں کی موجودگی کے باوجود دانستہ طور پر کیس کمزور رہتا ہے اور اس بنیاد پر عدالتیں بھی اپنے تحفظات ظاہر کرتی نظر آتی ہیں۔جہاں تک نیب کے ہاتھوں حکمرانوں اور سیاستدانوں کے احتساب کے عمل کا تعلق ہے تو یہ تاثر عام ہے کہ احتساب صرف سیاستدانوں اور خصوصاً حکومت مخالف سیاستدانوں کا ہو رہا ہے جس کی وجہ سے اس حوالے سے ایک انتشار کی کیفیت ہے ورنہ حقیقت حال یہ ہے کہ کرپشن میں صرف سیاستدان نہیں بلکہ بیورو کریٹس’ پولیس سمیت عام طبقات کے اہم افرادبھی شامل ہیں اور احتساب کا عمل اس لئے نتیجہ خیز نہیں ہوتا کہ نیب دباؤ سے آزاد نہیں۔ لاہور ہی میں ایک چھوٹے سرکاری اہلکار کے گھر سے 33 کروڑ کی برآمدگی کا عمل بھی ظاہر کر رہا ہے کہ کرپٹ عناصر نے کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے ہیں اور انہیں اثر و رسوخ کے حامل افراد کی سرپرستی حاصل ہوتی ہے ۔ لہٰذا ڈی جی نیب لاہور کے طرز عمل پر نوٹس کے ساتھ اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ نیب حکام اپنے کسی ایجنڈا پر گامزن ہونے کے بجائے پوری توجہ اپنے اصل کام تک مرکوز رکھیں تبھی پاکستان کو کرپشن فری پاکستان بنایا جا سکتا ہے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
      پاکستان

      پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

      02/04/2026
      لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک
      پاکستان

      لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

      27/03/2026
      وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
      پاکستان

      وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

      22/03/2026
      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023

      تازہ ترین

      بارہ سال پہلے امریکا کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر نے ایران پر حملے سے متعلق سوال پر کیا کہا تھا؟حنا ربانی کھر کا بڑاانکشاف

      بارہ سال پہلے امریکا کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر نے ایران پر حملے سے متعلق سوال پر کیا کہا تھا؟حنا ربانی کھر کا بڑاانکشاف

      14/04/2026
      پاکستان او رسعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ایران جنگ کے تناظر میں فعال ہو گیا، امریکی ویب سائٹ کا رپورٹ میں دعویٰ

      پاکستان او رسعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ایران جنگ کے تناظر میں فعال ہو گیا، امریکی ویب سائٹ کا رپورٹ میں دعویٰ

      14/04/2026
      خیبر پختونخوا اسمبلی میں کیلاش میرج ایکٹ بل 2026ء پیش کردیا گیا، ، اہم شقیں شامل

      خیبر پختونخوا اسمبلی میں کیلاش میرج ایکٹ بل 2026ء پیش کردیا گیا، ، اہم شقیں شامل

      14/04/2026
      پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے رضوان آفتاب احمد کے اعزاز میں تقریب، خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا

      پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے رضوان آفتاب احمد کے اعزاز میں تقریب، خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا

      14/04/2026
      اسرائیلی فوج اندرونی طور پر ٹوٹ جائے گی, ریزرو فوجی مزید نہیں لڑ پائیں گے: اسرائیلی آرمی چیف کی وارننگ

      امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں: امریکی عہدیدار

      14/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon