پسرور /نالہ ڈیک میں سیلاب
پسرور ۔ بھارت نے نالہ ڈیک میں پانی چھوڑ دیا ۔ نالہ ڈیک میں اونچے درجے کا سیلاب
پسرور : نالہ ڈیک میں چہور کے مقام پر 21 ہزار کیوسک کا ریلہ گزار رہا ہے
پسرور :کنگرہ کے مقام پرجہاں سے نالہ ڈیک پاکستان میں داخل ہوتا ہے پانی سطح مزید بلند ہورہی ہے