ابوجا(سچ نیوز ) وسطی نائیجیریا میں پیٹرول کے ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 50 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق وسطی نائیجیریا کی ریاست بینو کے گاو¿ں اہمبے میں آئل ٹینکر کے ڈرائیور نے روڈ پر واقع گڑھے سے بچنے کی کوشش کی لیکن ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے کم از کم 10 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں جب کہ کم سے کم 70 افراد آگ لگنے کہ وجہ سے شدید جھلس گئے ہیں۔
نائیجریا میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے سے 50افراد جاں بحق
نائیجریا میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے سے 50افراد جاں بحق
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
اسلام میں عورتوں کے حقوق
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025