اسلام آباد (سچ نیوز )وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کا افتتاح کر دیا ہے جس میں بھارت سے آئے دو وزیروں اور نوجوت سنگھ نے بھی شرکت کی اور سکھ برادری کی جانب سے پاکستان کے وزیراعظم کے اس اقدام کو بے پناہ سراہا جارہاہے تاہم اس کے بعد عمران خان نے بھارتی صحافیوں کو انٹرویو بھی دیا جس میں انہوں نے کرتار پور کے بعد ایک اور بڑی پیشکش کر دی ہے ۔بھارتی معروف صحافی ” برکھا دت “ نے اپنے ٹویٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ میڈیا سے گفتگو کے دوران عمرا ن خان نے ہمیں بتایا کہ وہ کرتار پور کوریڈور کے بعد نیلم وادی میںواقع مندر ” شاردا پیتھ “ کو بھی بھارتی یاتریوں کیلئے کھولنے کیلئے تیار ہیں ۔ بھارتی صحافی نے بتایا کہ عمران خان نے کہا کہ ” جی ہاں میں ہندووں یاتریوں کیلئے مذہبی مقامات کھولنے کیلئے تیار ہوں ۔“
” میں ہندووں کیلئے یہ راستہ کھولنے کیلئے بھی تیارہوں “ وزیراعظم عمران خان نے بھارتیوں کو بڑی پیشکش کر دی
” میں ہندووں کیلئے یہ راستہ کھولنے کیلئے بھی تیارہوں “ وزیراعظم عمران خان نے بھارتیوں کو بڑی پیشکش کر دی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026
ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026
پاکستان ڈیفالٹ کے خطرات سے نکل کر ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے: عظمیٰ بخاری
منجانب
bilal asghar
09/04/2026
سکھ فار جسٹس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور جےڈی وینس کی 2027 کے نوبل امن انعام کیلئے نامزد گی کی درخواست جمع کروا دی
منجانب
bilal asghar
09/04/2026
روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا
منجانب
bilal asghar
07/04/2026