ممبئی (سچ نیوز) بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کے والد سلیم خان کو فون پر دھمکی دینے والے شخص کے خلاف پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر الہ آباد سے تعلق رکھنے والے شہری شاہ رخ غلام نبی نے سلمان کے پرسنل سیکریٹری کا نمبر حاصل کرکے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی اور اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے۔سیکریٹری کی جانب سے انکار کیے جانے کے بعد غلام نبی نے ممکنہ طریقے سے سلمان خان کے والد سلیم خان سے رابطہ کیا اورانہیں دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تو انہیں سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے کیوں کہ میرا تعلق ’چھوٹا شکیل گینگ‘ سے ہے۔اس دھمکی کے بعد مقامی پولیس حکام نے فوری ایکشن لینے کا فیصلہ کیا اور اس شخص کو گرفتار کر لیا۔
” میرا تعلق چھوٹا شکیل گینگ سے ہے اور اگر مجھے سلمان خان کے ساتھ کام کی اجازت نہ دی گئی تو۔۔۔“ غلام نبی گرفتار لیکن دراصل یہ کون تھا؟ بھارتی فلم انڈسٹری سے خبرآگئی
” میرا تعلق چھوٹا شکیل گینگ سے ہے اور اگر مجھے سلمان خان کے ساتھ کام کی اجازت نہ دی گئی تو۔۔۔“ غلام نبی گرفتار لیکن دراصل یہ کون تھا؟ بھارتی فلم انڈسٹری سے خبرآگئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023