رانا طاہر روزنامہ سچ خانیوال ..
میاں چنوں:ریلوے پھاٹک مہر آباد کے قریب ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل ٹرین کی زد میں آگئے.-ٹرین کے نیچے آنے کی وجہ سے دونوں موٹر سائیکل تباہ جبکہ موٹر سائیکل سوار محفوظ رہے اور موقع سے فرار ہوگئے.
© 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )
© 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )