کولمبو(سچ نیوز) ہنی مون منانے کے لئے جانے والے جوڑے ہوٹل میں ٹھہرتے تو ہیں لیکن ہنی مون کے لئے ٹھہرے اور ہوٹل ہی خرید لیا، ایسا جوڑا آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہو گا! تو لیجئے ملئے برطانوی میاں بیوی جینا لائنز اور مارک لی سے، جو اپنے ہنی مون کے دوران سری لنکا کے جس ہوٹل میں ٹھہرے صبح ہونے سے پہلے ہی اُسے خرید لیا۔ اورآپ یہ مت سمجھئے گا کہ جینا اور مارک کوئی ارب پتی کاروباری لوگ ہیں۔ دراصل انہوں نے شراب بہت زیادہ پی لی تھی۔فوکس نیوز کے مطابق جینا نے اس حیران کن واقعے
میاں بیوی جب شراب کے نشے میں دھت سو کر اُٹھے تو اپنے ہنی مون والے ہوٹل کے مالک بن چکے تھے۔۔۔لیکن کیسے؟ جانئے
میاں بیوی جب شراب کے نشے میں دھت سو کر اُٹھے تو اپنے ہنی مون والے ہوٹل کے مالک بن چکے تھے۔۔۔لیکن کیسے؟ جانئے