ینگون(سچ نیوز)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے تسلیم کیا ہے کہ انسانی حقوق کی ایک تازہ رپورٹ کے نتائج سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اس ویب سائٹ نے میانمار میں آن لائن تشدد پر اکسائے جانے کے عمل کے انسداد کے لیے مناسب کارروائی نہیں کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سفارش کی گئی ہے کہ تشدد کی حوصلہ شکنی کے لیے انتظامیہ اپنی پالیسیوں پر عملدرآمد کے لیے زیادہ فعال کردار ادا کرے۔ کمپنی کے ایک اعلی اہلکار ایلکس واروفکا نے کہا ہے کہ وہ یہ تسلیم کرتے ہیں کہ انتظامیہ کو مزید کچھ کرنا چاہیے۔ میانمار میں روہنگیا مہاجرین کے خلاف مظالم میں ملکی فوج کو ملوث قرار دیا جاتا ہے۔ فیس بک نے رواں برس اگست میں چند فوجی اہلکاروں کے فیس بک اکاونٹ بند کر دیے تھے۔
میانمار میں تشدد کی روک تھام کے لیے فیس بک کا کردار ناکافی
میانمار میں تشدد کی روک تھام کے لیے فیس بک کا کردار ناکافی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025