نئی دہلی (سچ نیوز) بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی بیٹی 12 دسمبر کو بیاہی جارہی ہے مگر اس کی تقریبات کا آغاز 8 دسمبر (آج) سے ہورہا ہے یہ اس ملک کی تاریخ کی مہنگی ترین شادی ثابت ہونے والی ہے۔27سالہ ایشا امبانی کی شادی 33 سالہ آنند پیرامل سے 12 دسمبر کو ہونی ہے مگر اس کی ابتدائی تقریباً 8اور 9 دسمبر کو اودے پور میں ہوں گی جس کے بعد ممبئی میں شادی کی مرکزی تقریب ہوگی اور ان تقریبات کی تیاری کے لئے لگتا ہے کہ اربوں روپے خرچ کئے جاچکے ہیں
مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی کی کیا تیاریاں کی گئی ہیں؟ جان کر آپ کی آنکھوں سے پانی نکل آئے
مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی کی کیا تیاریاں کی گئی ہیں؟ جان کر آپ کی آنکھوں سے پانی نکل آئے
