موڈیز نے بھارتی معیشت کی رینکنگ منفی کر دی

موڈیز نے بھارتی معیشت کی رینکنگ منفی کر دی

نیو یارک(سچ نیوز)موڈیز نے بھارتی معیشت کی رینکنگ منفی کر دی،رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی معیشت درست سمت پر گامزن نہیں،بھارتی معیشت کی غلط سمت قرضوں میں اضافہ کرے گی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق موڈیزنے بھارتی معیشت کی ریٹنگ منفی کردی ہے،موڈیز کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹس کے مطابق بھارتی معیشت درست سمت پر گامزن نہیں،بھارتی معیشت کی غلط سمت قرضوں میں اضافہ کرے گی،بھارتی اداروں کو مالی مشکلات کا سامنا ہے،مالی مشکلات کے باعث خسارہ اور قرضوں میں اضافہ ہوگا،بھارتی معیشت کی غلط سمت سے قرضوں میں اضافہ ہوگا،بھارت میں مالی مشکلات کے باعث قرضوں میں اضافہ ہوگا

موڈیز کی جاری کردہ رپورٹ کے بعد بھاری سٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں ، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سٹاک ایکسچینج میں 150پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے اور 40500کی سطح پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔

Exit mobile version