بیجنگ (سچ نیوز)چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ مولانا مسعود اظہر کےخلاف کارروائی سے باز رہا جائے،مولانا مسعود اظہر کےخلاف اقدامات سے جنوبی میں امن کا قیام ممکن نہیں ۔نجی ٹی وی ڈان نیوزکے مطابق چین نے امریکا کو انتباہ کیا ہے کہ مولانا مسعود اظہر کےخلاف کارروائی سے باز رہا جائے،مولانا مسعود اظہر کےخلاف اقدامات سے جنوبی میں امن کا قیام ممکن نہیں ۔چین نے کہا ہے کہ پلوامہ حملوں میں جیش محمد کا ملوث ہونا ثابت نہیں ہو سکا۔
واضح رہے کہ امریکا نے مولانا مسعود اظہر کی گرفتاری کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھانے کااعلان کیا تھا۔