8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      مودی سرکار کو بڑا جھٹکا، ہزاروں لوگ سان فرانسیسکو   ،   نیو یارک، آسٹریلیا اور جنوبی کوریا  میں کشمیریوں کے حق میں باہر نکل آئے

      20/08/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      9
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      سان فرانسیسکو(سچ نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جارحیت اور  آرٹیکل  370 کے  خاتمے پر دنیا بھرمیں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،امریکی ریاست سان فرانسیسکو   ،   نیو یارک، آسٹریلیا اور جنوبی کوریا  میں بھی سینکڑوں افراد نے مودی سرکارکے خلاف  سڑکوں  پر  نکل  کر  شدید احتجاج کیا جبکہ ہیوسٹن میں مقیم سکھ برادری نے کشمیریوں اور  خالصتان کے حق میں مظاہرہ کیا ۔

      تفصیلات کے مطابق  مقبوضہ کشمیر میں  قابض بھارت کی جانب  سے  آرٹیکل تین سو سترکے خاتمے اور کشمیر میں جاری کرفیو پر کئی ممالک میں شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔امریکی ریاست سان  فرانسیسکو میں مقیم پاکستانی  شہریوں،سکھ کمیونٹی اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت  کے اقدامات کے خلاف  شدید  احتجاج کیا ،اس موقع پر محترمہ بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھی اور  پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما منیر احمد خان بھی احتجاج میں شریک تھے جبکہ خواتین  ،بچوں ،بزرگوں،سکھ برادری سمیت انسانی حقوق کے کارکنوں  نے بھی بڑی تعداد  میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے میں شرکت کی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے  ‏چیئرمین نیشنل انسٹیوٹ فار پولٹیکل ایجوکیشن اور سابق مشیر منیر  احمد خان کا کہنا تھا کہ  کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ،مودی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کو ایک ہونا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ  پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اس  موقع پر اپنے اختلافات ختم کرکے سانحہ آرمی پبلک سکول کی طرح ایک  ہو کر دشمن  کا مقابلہ کرنا ہو گا ۔سان فرانسیسکو میں ہونے والے  اس احتجاج میں مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے  کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر  کشمیر کی آزادی اور  بھارتی  جارحیت کے خلاف نعرےدرج  تھے۔

      دوسری طرف آسٹریلیا کے شہرسڈنی اور ڈارون میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نےمودی سرکار کیخلاف احتجاج کیا، مظاہرین نے کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں بھارتی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ ہوا۔ فضا "مودی دہشت گرد” اور "کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھی۔ ہیوسٹن میں سکھ برادری بھی سڑکوں پر آئی اور بھارتی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کیا اور خالصتان کے حق میں نعرے لگائے، احتجاج میں خواتین اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔بھارت میں مسیحیوں کے روحانی پیشوا بشپ جوزف ڈی سوزا نے بھی دنیا بھر کے مسیحیوں سے کشمیریوں کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بین الاقوامی

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
      بین الاقوامی

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/08/2025

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon