ممبئی( سچ نیوز )بالی وڈ اداکارہ منیشا کوائرالا نے کینسر کی بیماری کو اپنے لیے باعث غنیمت ثابت قرار دے دیا ۔اپنی بیماری کے حوالے سے منیشا کوئرالا نے ایک کتاب لکھی ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ ا نہیں یہ جان لیوا بیماری اپنی ہی غفلت کی وجہ سے لگی۔اداکارہ نے بتا یا کہ ا نہوں نے اپنے جسم کی حفاظت نہیں کی اور انتہائی لاپرواہ طرز زندگی کی وجہ سے انہیں کینسر لاحق ہوا۔واضح رہے کہ منیشا کوئرالا 2012 میں ’اورین کینسر‘ میں مبتلا ہوگئیں تھیں اور کئی ماہ تک ان کا علاج ہوا تھا، بعد ازاں امریکا میں ان کی سرجری کی گئی تھی۔سرجری کے بعد اداکارہ کو کینسر فری قرار دیا گیا تھا ۔
منیشا کوائرالا نے کینسر کی بیماری کو اپنے لیے باعث غنیمت قرار دے دیا
منیشا کوائرالا نے کینسر کی بیماری کو اپنے لیے باعث غنیمت قرار دے دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023