پشاور(اکرام الدین سچ نیوز انٹرنیشنل)پاکستان مسلم لیگ ق صوبائی ترجمان خیبر پختونخوا صفدر خان باغی نے صوبائی و ضلعی کابینہ کی جانب سے راولپنڈی ڈسٹرکٹ کہ منتخب ہونے والے صدر زبیر احمد خان اور جنرل سیکرٹری راجہ تبسم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق خیبر پختونخوا صدر وجنرل سیکرٹری وجعی الزمان خان،چیف آرگنائزر پشاور سابقہ ایم پی اے جاوید نسیم ،صدر ویمن وینگ رافعت سواتی صاحبہ، صدر ہری پور سید حامد علی شاہ ،مرکزی جوائنٹ سیکرٹری حیدر خان خلیل میٹھہ خیل ،صوبائی سینئر رہنما ارباب میر افضل خان،صدر چارسدہ سینئر رہنما وہاب خان لالا ،نائب صدر ڈسٹرکٹ پشاور ملک امجد علی،جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پشاور عزیز خان مہمند، ایم ایس ایف خیبر پختونخوا صوبائی صدر ظفر خان،صدر کرک صوبائی امیر رہنما حسیب خان مروت، صدر بونیر انتخاب عالم خان، صوبائی سنیئر رہنما ڈی آئی خان پیر سید ظاہر شاہ،سنیئر رہنما قیصر جمال ،رہنما شاہد الیاس ، رحمت شاہ، علی احمد بیٹنی، رضوان احمد ، سنیئر رہنما صاحبزادہ عتیق، میڈیا کوآرڈینیٹر صاحبزادہ اختر، صوابی سابقہ اطلاعات سیکرٹری کاشف خان ،ایم ایس ایف صدر مزمل خان ،سیف علی ،ارشد خان، و دیگر کارکنان نے نیک خواہشات کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم چودہری شجاعت حسین، اسپیکر پنجاب پرویز الٰہی، جنرل سیکرٹری پنجاب سینٹر کامل علی آغا جنہوں نے ہمارے بھائیوں پر اعتماد کیا۔جنرل سیکرٹری وجعی الزمان خان نے کہا کہ ہماری دعائیں اور سپورٹ ہمیشہ مسلم لیگ ق کی قیادت اور دیگر کارکنان کے ساتھ رہینگی اللّٰہ تعالیٰ مسلم لیگ ق کی قیادت و کارکنان کو بیش بہا کامیابیاں و کامرانیاں نصیب عطا فرمائے آمین۔