*_PROUD TO SERVE_*
*_UMERKOT POLICE_*
*پریس ریلیز*
*ڈسٹرکٹ پولیس عمرکوٹ*
*جمعہ 11 ستمبر 2020*
*کنری پولیس کی کارواٸ حدود آرڈیننس کے تحت ملزم گرفتار، 20 لیٹر کچی شراب برآمد۔*
ایس ایس پی عمرکوٹ سّید عامر عباس شاہ کی جانب سے دیے گۓ احکامات پر جراٸم پیشہ افراد، منشیات فروشوں، گٹکا مین پوری، روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کارواٸیاں جاری ہیں۔ ایس ایچ او پولیس تھانہ کنری انسپکٹر عاطف شاہ کی حدود آرڈیننس کے تحت کارواٸ، ملزم اجمل کپری گرفتار، 20 لیٹر کچی شراب برآمد، حدود آرڈیننس کے تحت پولیس تھانہ کنری پر مقدمہ درج۔
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*🔗 حدود آرڈیننس*
*1). پولیس تھانہ کنری*
ملزم اجمل کپری گرفتار، 20 لیٹر کچی شراب برآمد، کراٸم نمبر 186/2020، دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*پی آر او*
*ایس ایس پی عمرکوٹ*
*سیّد عامر عباس شاہ*