8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مئی 13, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم شوبز
      مقبول امریکی گلوکار آر کیلی پر مزید دو خواتین نے جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کردیا

      23/02/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      78
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      نیو یارک (سچ نیوز) مقبول امریکی گلوکار، موسیقار، لکھاری اور سابق باسکٹ بال کھلاڑی 52 سالہ رابرٹ سلویسٹر کیلی جو آر کیلی پر مزید دو خواتین نے جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کردیا ۔

      غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبول امریکی گلوکار 52 سالہ رابرٹ سلویسٹر کیلی جوآرکیلی پر مزید دو خواتین نے جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا الزام عائد کردیا ہے اس سے قبل بھی آکیلی پر کم سے کم 50 خواتین و اداکارائیں جنسی طور پر ہراساں کرنے اور ریپ کا الزام لگا چکی ہیں۔گلوکار پر نابالغ لڑکی سے شادی کرنے ،اپنی بیویوں کیساتھ نازیبا رویئے ،نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے سمیت خواتین کیساتھ نازیبا رویے اختیار کرنے جیسے الزامات عائد ہیں۔آر کیلی کیخلاف کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی تعلقات، خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور فحش ویڈیوز بنانے جیسے الزامات پر برطانوی نشریاتی ادارے نے گزشتہ سال ایک طویل تحقیقاتی دستاویزی فلم بھی ریلیز کی تھی۔دستاویزی فلم میں کم سے کم 50 خواتین و افراد کے انٹرویوز شامل کیے گئے تھے جن میں سے زیادہ تر متاثرہ افراد تھے، فلم کو رواں ماہ 25 فروری کو دوبارہ نشر کئے جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔اگرچہ اس دستاویزی فلم کو پہلے بھی بی بی سی پر نشر کیا جا چکا ہے، تاہم اب اطلاعات ہیں کہ اسے رواں ماہ 25 فروری کو دوبارہ نشر کیا جائے گا۔

      غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے 40 سالہ خاتون لیٹریسا اسکاف اور 39 سالہ رشیل واشنگٹن کے مطابق آر کیلی نے کہا کہ انہیں 1995 میں ایک میوزک فیسٹیول کے بعد ہوٹل کے کمرے میں جنسی تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔خواتین نے الزام عائد کیا کہ آر کیلی نے انہیں بالٹی مور میں میوزک فیسٹیول کے بعد اپنے ہوٹل کے کمرے میں بلانے کے بعد نشہ دے کر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔خواتین کے مطابق جب آر کیلی میوزک فیسٹیول میں پرفارمنس کر رہے تھے تو انہوں نے ان سے ملنے کی کوشش کی اور گلوکار کی ٹیم میں شامل افراد نے لوگوں کی بھیڑ سے انہیں نکال کر گلوکار کے قریب پہنچایا۔خواتین نے اعتراف کیا کہ گلوکار کی ٹیم نے انہیں پروگرام کے بعد ہوٹل کے کمرے میں مدعو کیا، جہاں وہ پہنچیں تو آر کیلی نے انہیں کوکین اور شراب پیش کی۔خواتین کے مطابق آر کیلی نے نشہ آور چیزیں دینے کے بعد ان سے جنسی تعلق کا مطالبہ کیا۔

      رشیل واشنگٹن نے بتایا کہ میں نے کیلی کا مطالبہ مسترد کردیا اور میں باتھ روم میں چھپ گئیں، تاہم لیٹریسا اسکاف نے گلوکار کیساتھ جنسی تعلق استوار کئے ۔لیٹریسا اسکاف نے اعتراف کیا کہ وہ آرکیلی کیساتھ سیکس کرنے کے بعد کمرے سے چلی گئیں۔خواتین کا کہنا تھا کہ جب یہ واقعہ پیش آیا اس وقت ان کی عمریں 15 اور 16 برس تھی۔نئی خواتین کے سامنے آنے کے بعد تاحال آرکیلی یا ان کے کسی نمائندے نے کوئی جواب نہیں دیا۔دوسری جانب امریکی میڈیا میں خبریں ہیں کہ جلد ہی آرکیلی کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا جائیگا اور امکان ہے کہ گلوکار کو حراست میں لیا جائے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
      پاکستان

      11/08/2023
      شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
      شوبز

      29/07/2023
      بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
      بین الاقوامی

      بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

      26/07/2023
      پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار

      25/07/2023
      کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا

      21/07/2023
      اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے

      20/07/2023

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In