نیویارک (سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کیساتھ ملاقات بہترین رہی ،پاک بھارت وزرائے اعظم سے مسئلہ کشمیر پر بات ہوئی ،مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے دونوں ممالک کو پھر ثالثی کی پیشکش کی ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں اقوام متحدہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان اور بھارت میں صورتحال نازک ہے، دونوں جوہری طاقتیں ہیں۔مفاہمانہ کردار کہیں یا ثالثی، مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے جو ہوسکا کروں گا، عمران خان اور مودی سے مسئلہ کشمیر پر بات ہوئی، دونوں ممالک سے مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا ہے۔
‘مفاہمتی کردار کہیں یا ثالثی، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے جو ہوسکا کروں گا’ڈونلڈٹرمپ
'مفاہمتی کردار کہیں یا ثالثی، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے جو ہوسکا کروں گا'ڈونلڈٹرمپ
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024