ممبئی(سچ نیوز )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے کشمیر میں جاری مظالم پر دنیا بھر سے آوازیں بلند ہو رہی ہیں تاہم اب بھارت کے اندر سے بھی آوازیں اٹھنا شرو ع ہو گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بھارت فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تریشا کرشنن نے معصوم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر خاموشی توڑتے ہوئے کہاہے کہ ” کشمیرمیں بچوں کی حالت زار پر سخت تشویش ہے ۔“اداکارہ نے مقبوضہ کشمیر کے لاک ڈاو¿ن اور تعلیمی ادارے بند کرنے کے عمل کو بچوں کے خلاف تشدد کی ایک مثال قراردیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بھی بچے کا حق سلب کیا جاتا ہے تو وہ اس بچے کے خلاف تشدد ہی سمجھا جائے گا، مجھے ایسا لگتا ہے کہ اگر آپ بچوں کو بہتر تعلیم دیں تو بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے۔
معصوم کشمیریوں پر مظالم، معروف بھارتی اداکارہ نے بھی خاموشی توڑدی
معصوم کشمیریوں پر مظالم، معروف بھارتی اداکارہ نے بھی خاموشی توڑدی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی, شوبز
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024