ممبئی (سچ نیوز) انڈیا سے تعلق رکھنے والے معروف کامیڈین کپل شرما کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔کامیڈین کپل شرما نے ٹوئٹر پر اپنے گھر آئے ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنائی اور بتایا کہ ان کے گھر بیٹی پیدا ہوئی ہے اور انہیں سب کی دعاﺅں کی ضرورت ہے۔کپل شرما کی جانب سے ٹویٹ کرتے ہی مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور بالی ووڈ ستاروں، کرکٹ کے کھلاڑیوں اور سیاستدانوں نے انہیں مبارکباد دینا شروع کردی۔ ماضی میں کپل شرما شو کا اہم ترین حصہ رہنے والے سنیل گروور نے بھی پرانی رنجشیں بھلا کر اپنے پرانے دوست کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دی۔ اداکار علی اصغر نے بھی کپل شرما کو مبارکباد دی۔ خیال رہے کہ علی اصغر دی کپل شرما شو میں نانی کا رول کیا کرتے تھے لیکن 2017 میں ہونے والی لڑائی کے بعد انہوں نے بھی شو سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔
معروف کامیڈین کپل شرما کے گھر ننھے مہمان کی آمد، گھر خوشیوں سے بھر گیا
معروف کامیڈین کپل شرما کے گھر ننھے مہمان کی آمد، گھر خوشیوں سے بھر گیا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023