نیویارک(سچ نیوز) امریکہ کی معروف ماڈل جائیل سٹراس 34سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق جائیل سٹراس چھاتی کے کینسر میں مبتلا تھیں جو چوتھی سٹیج پر پہنچ کر ناقابل علاج ہو چکا تھا۔ وہ ہسپتال میں گزشتہ کئی روز سے بے ہوش پڑی تھیںاور آج صبح 11بجے دم توڑ گئیں۔22سال کی عمر میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی جائیل سٹراس
معروف ماڈل صرف 34 برس کی عمر میں انتقال کرگئی
معروف ماڈل صرف 34 برس کی عمر میں انتقال کرگئی
