یوکرائن(انٹرنیشنل ڈسک)یوکرائن سے تعلق رکھنے والی معروف و مقبول سوشل ورکر محترمہ مرینہ مکینا جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یوکرائن کی صدر منتخب محترمہ کئی سالوں سے سماجی خدمت میں پیش پیش ہے اور ایک سماجی کارکن کی حثیت سے صحافیوں اور دیگر غریب، بے سہارا لوگوں کی خدمت کر رہی ہیں جو قابل تعریف ہیں مرینہ مکینا یوکرائن کے سماجی کارکنان میں واحد کارکن ہے جو وقت بروقت صحافیوں کے مسائل و مشکلات حل کیلئے کوشاں ہے مرینہ مکینا صدر منتخب ہونا سماجی خواتین کارکنان کیلئے ایک مثال ہے جو قابل ستائش ہیں اس موقع پر جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ کے تمام ممبران اور جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ کے بانی وصدر اکرام الدین نے اپنے مبارکبادی پیفام میں کہا کہ مرینہ مکینا کے صدر منتخب ہونے سے یوکرائن کے خواتین صحافیوں کے مسائل و مشکلات میں کمی آسکتی ہے جو ایک اچھا اقدام ہے اس موقع پر محترمہ مرینہ مکینا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ کی بانی وصدر اکرام الدین کی کواشیں قابل تحسین ہے انہوں نے ہمیشہ صحافیوں کے مسائل و مشکلات حل کرنے میں اہم کرادر ادا کیا ہے جو قابل تعریف ہیں۔