مہارا شٹر(سچ نیوز)بھارت میں معروف ٹی وی سیریل میں کام کرنے والی مراٹھی اداکارہ و ماڈل پردنیا پارکرنے اپنی 17 سالہ نوجوان بیٹی کو قتل کرنے کے بعد پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی ،پولیس نے دونوں لاشیں قبضے میں لینے کے بعدتحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق مہاراشٹر کے علاقے گوری سمن سوسائٹی میں رہائش پذیر مراٹھی اداکارہ دنیا پارکر نے اپنی 17 سالہ بیٹی کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی،اداکارہ دنیا پارکر کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ آج کل کام نہ ملنےکی وجہ سے ذہنی دباؤ (ڈپریشن) کا شکارہوگئی تھی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے دونوں لاشوں کواپنے قبضےمیں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے اور گھر سے تلاشی کے دوران پولیس کو سوسائڈ نوٹ بھی ملا ہے جسمیں اداکارہ نےلکھا ہےکہ وہ بہت تناؤ میں ہے اوراس لئے17 سال کی بیٹی شروتی کا قتل کرکے خودکشی کرنے جارہی ہے۔پولیس کا کہناہے کہ پردنیا پارکرمراٹھی ٹی وی انڈسٹری میں کام کرتی تھی اور گذشتہ کچھ عرصہ سے اسے کہیں کام بھی نہیں مل رہاتھا جبکہ اس کے شوہرکا کاروبار بھی ٹھپ پڑا تھا ۔
معروف بھارتی اداکارہ نے 17 سالہ بیٹی کو بےدردی سے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
معروف بھارتی اداکارہ نے 17 سالہ بیٹی کو بےدردی سے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023