ممبئی (سچ نیوز) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بھگوان کا درجہ رکھنے والے میگا سٹار رجنی کانت یوں تو اپنی آنے والی فلم پوائنٹ ٹو زیرو اور سیاست کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔تاہم ان کے حوالے سے تازہ خبر یہ ہے کہ ان کی چھوٹی بیٹی اور فلم ساز و اداکارہ 34 سالہ سندریا رجنی کانت جلد ہی دوسری شادی کرنے جا رہی ہیں۔جی ہاں، اطلاعات ہیں کہ گرافکس ڈیزائنر، فلم پروڈیوسر، ہدایت کار اور اداکارہ سندریا رجنی کانت طلاق کے ایک سال بعد ہی دوسری بار دلہن بننے کی تیاریوں میں مصروف