نیو یارک (سچ نیوز) معروف امریکن اداکارہ ایلیسن میک نے عدالت کے روبرو اعتراف کیا ہے کہ وہ مینٹور شپ پروگرام کی آڑ میں لڑکیوں سے جسم فروشی کراتے رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلیسن میک نے بروکلین کی وفاقی عدالت کے روبرو اپنے اعترافی بیان میں خود پر عائد کیے جانے والے الزامات کو قبول کرلیا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ وہ نوجوان لڑکیوں کو یہ جھانسہ دے کر پھنساتی تھیں کہ وہ ایک خواتین کو بااختیار بنانے والے ادارے کے ساتھ کام کریں گی ، ’ میں اپنے اعمال کی مکمل ذمہ داری قبول کرتی ہوں‘۔ایلیسن میک نے قبول کیاکہ وہ خواتین کو یرغمال بناکر رکھتی تھیں اور انہیں بھوکا رکھ کر بلیک میل کرتیں اور انہیں جسم فروشی پر مجبور کرتی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا سسٹم بنایا گیا تھا کہ خواتین کو یہ سوچنے پر مجبور کیاجاتا تھا کہ اگر انہوں نے سروس نہیں دی تو ان کا بھاری نقصان ہو سکتا ہے۔ ایلیسن نے خود پر لگے وصولی اور جبراً کام کروانے کے الزام کو بھی قبول کرلیا ہے۔
معروف اداکارہ نے لڑکیوں کو بھوکا رکھ کر بلیک میل کرنے اور ان سے جسم فروشی کرانے کا اعتراف کرلیا
معروف اداکارہ نے لڑکیوں کو بھوکا رکھ کر بلیک میل کرنے اور ان سے جسم فروشی کرانے کا اعتراف کرلیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023