قاہرہ(سچ نیوز)مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو قاہرہ میں سپرد خاک کردیاگیا،محمد مرسی کو اخوان المسلمین رہنماﺅں کے پہلوﺅں میں سپرد خاک کیاگیا۔واضح ہے کہ مصر کے سابق صدر محمد مرسی گزشتہ روز مقدمے کی سماعت کے دوران انتقال کر گئے تھے،ان کی میت کوغسل بھی جیل کے ہسپتال میں دیا گیااور محمد مرسی کی نماز جنازہ بھی جیل کے ہسپتال میں اداکی گئی،مصرکے سابق صدرکی نماز جنازہ میں صرف اہل خانہ کوشرکت کی اجازت دی گئی۔سابق صدر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے محمد مرسی کی تدفین آبائی شہرشرقیہ میں کرنے سے روک دیاہے۔
مصرکے سابق صدر محمد مرسی کو قاہرہ میں سپرد خاک کردیاگیا
مصرکے سابق صدر محمد مرسی کو قاہرہ میں سپرد خاک کردیاگیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
اسلام آباد میں شوہر نے ٹک ٹاکر اہلیہ کو قتل کرکے خود کشی کرلی
منجانب
bilal asghar
23/03/2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے ساتھ بامعنی مذاکرات کا آغاز ، فوجی کارروائیاں معطل کرنے کا اعلان
منجانب
bilal asghar
23/03/2026
وہ تاریخ ساز دن جب مسلمانان ہند نے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک آزاد اسلامی ریاست کی قرداد منظور کی
منجانب
bilal asghar
23/03/2026
مشرق وسطیٰ: ایرانی جوہری مرکز اور لبنانی طبی سہولتوں پر اسرائیلی حملے
منجانب
bilal asghar
23/03/2026
عمران خان کی صحت کے مسئلہ پر حکومت بیمار ذہنیت کا مظاہرہ کر رہی ہے،
منجانب
bilal asghar
23/03/2026
ایران جنگ؛ برطانیہ اپنے فوجی اڈّے امریکا کو دینے پر رضامند ہوگیا
منجانب
bilal asghar
22/03/2026