بریکنگ نیوز
مستونگ-درینگڑھ میں دکان پر دستی بم سے حملہ
دکان مالک معجزانہ طور پر محفوظ ملزمان موقع پر فرار
تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقہ درینگڑھ بازار میں عبدالروف نامی شخص کے پیٹرول و ڈیزل کے دکان پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔تاہم بم حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
واضع رہے کچھ عرصہ قبل نامعلوم افراد نے دکان مالک سے 30 لاکھ طلب کئے تھے۔اور رقم نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی