دوحہ (سچ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی منسوخی کے اعلان کے بعد طالبان نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت ہو یا لڑائی ،مقصد غیر ملکی افواج کو افغانستان سے نکالنا ہے ،مذاکرات کی منسوخی پر واشنگٹن پچھتائے گا ۔تفصیلات کے مطابق افغان امن مذاکرات منسوخ ہونے کے بعد افغانستان میں امریکی افواج اور طالبان کی کارروائیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ طالبان نے شمالی صوبے تخار کے ایک اور ضلع پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ دس دنوں میں ہزاروں طالبان مارے جا چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ امریکا نے بات چیت کا راستہ بند کیا ، اب لڑائی کا راستہ ہی باقی بچا ہے۔
مذاکرات کی منسوخی پر طالبان نے امریکہ کو بڑی دھمکی دے دی
مذاکرات کی منسوخی پر طالبان نے امریکہ کو بڑی دھمکی دے دی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024