یورپ( اکرام الدین) پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف اور خوبصورت آواز کی مالکہ نوجوان گلوکارہ عظمی سواتی نے کہا کہ محنت اور لگن سے انسان کو ترقی، کامیابی اور شہرت مل سکتی ہے انہوں نے کہا کہ کامیابی کا دارومدار نیتوں پر ہے کیونکہ اگر انسان کی نیت صاف اور نیک ہوں تو اسکو ایک دن ضرور کامیابی ملے گی برے لوگ ہمیشہ کامیابی سے قاصر ہوتے ہے کیونکہ بڑےلوگوں کو کسی کی عزت کرنی نہیں اتی اس لئے برے لوگوں کو کامیابی نہیں مل سکتی خوبصورت آواز کی مالکہ نوجوان گلوکارہ عظمی سواتی نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ دنیا میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ایک نام ہے کیونکہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں تجربہ کار فلمی اداکار، ایکٹر،فنکار، ماڈلز، اور گلوکار موجود ہے انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں نئے نئے نوجوان گلوکاروں کو لانے کی ضرورت ہے تا کہ شوبز انڈسٹری ترقی کر سکے انہوں نے کہا کہ میرا موجودہ مقام پرستاروں کی محبت اور دعاوں کا نتیجہ ہے شوبز کی دنیا میں اپنی ایسی شناخت بنانے کی خواہش مند ہوں کہ لوگ مجھے مدتوں فراموش نہ کر سکیں۔
محنت اور لگن سے انسان کو کامیابی ملتی ہے۔عظمی سواتی
محنت اور لگن سے انسان کو کامیابی ملتی ہے۔عظمی سواتی
-
منجانب bushra jabeen
- Categories: بین الاقوامی, کالم
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024