مالدیپ کے سابق نائب صدر کو کرپشن ثابت ہونے پر20سال قید اور 129،892 ڈالر کی سزا سنا دی گئی
مالی(سچ نیوز) رائٹر کے مطابق عدالت نے احمد ادیب پر غبن ، منی لانڈرنگ اور سرکاری اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کیا۔ موجودہ حکومت کے بنائے گئے اثاثہ بازیابی کمیشن کے مطابق ، نائب صدرپرالزام تھا کہ انہوں نے جزیروں کو مارکیٹ قیمت سے کم پر فروخت کیا ، جس سے حکومت کو 925 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا۔احمد ادیب نے عدالت کو دیئے گئے ایک بیان میں کہا کہ وہ رقم کی وصولی کے لئے تعاون پر تیار ہیں۔ نائب صدرسزا