بارسلونا (سچ نیوز) سن 80ء کی دہائی کی نامور اور امیر ترین ہسپانوی سپر ماڈل سڑک پر آ گئی، نستاسیا اُربانو کی مفلسی کا یہ عالم ہے کہ آج وہ بے گھر ہو گئی ہے۔سالانہ لاکھوں ڈالر کمانے والی 57 سالہ نستاسیا اُربانو Nastasia Urbano بارسلونا کی سڑکوں پر کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ماضی کی ٹاپ ماڈل کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کی بے وفائی اور دھوکے نے انہیں پائی پائی کا محتاج کر دیا، انہوں نے اپنی ساری دولت اپنے لالچی اور بے وفا شوہر پر لٹا دی مگر اس نے دولت اور جوانی ختم ہوتے ہی انہیں تنہا چھوڑ دیا۔دوسری جانب ان کے پرانے دوست اب یہ کوشش کر رہے ہیں کہ کچھ ایسا کیا جائے کہ ماضی کی ٹاپ ماڈل اور ایک زمانے میں بڑے فیشن میگزین کے سرورق پر چپھنے والی نستاسیا اُربانو دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑی ہو جائیں اور باعزت زندگی گزار سکیں۔
ماضی کی معروف ماڈل کسمپرسی کا شکار لیکن ان کی اس حالت میں کس کا کردار نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا
ماضی کی معروف ماڈل کسمپرسی کا شکار لیکن ان کی اس حالت میں کس کا کردار نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023