نئی دلی(سچ نیوز)آج کے دور میں انسان دال روٹی ہی کھا لے تو بڑی بات ہے، مگر اس بھارتی خاتون کو دیکھئے، یہ کئی سال سے دھات سے بنی اشیاء کھا رہی تھی، صرف لوہے جیسی سستی دھات نہیں بلکہ سونے جیسی قیمتی دھات سے بنے زیورات بھی کھا چکی ہے۔اخبار ’دی مرر‘ کے مطابق سنگیتا نامی خاتون کے معدے سے ڈاکٹروں نے ڈیڑھ کلو سے زیادہ دھاتی اشیا برآمد کی ہیں، جن میں ثابت جیولری کے علاوہ دھاتی چوڑیوں کے کٹے ہوئے حصے ، انگوٹھیوں کے ٹوٹے پھوٹے اجزا ، بالوں میں لگانے والی پنوں
لوہا کھانے کی عادت میں مبتلا خاتون ، ڈاکٹروں نے سرجری کے لئے پیٹ کھولا تو اندر کیا مل گیا؟ دیکھ کر سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں
لوہا کھانے کی عادت میں مبتلا خاتون ، ڈاکٹروں نے سرجری کے لئے پیٹ کھولا تو اندر کیا مل گیا؟ دیکھ کر سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں
