لودھراں ڈی پی او سید کرار حسین کی ہدایت پر ضلعی پولیس کی کاروائیاں جاری۔لودہراں:03 دن میں 15 ملزمان گرفتار، 472 لیٹر شراب، لیٹر 90 لہن معہ چالو بھٹی سامان برآمد، تھانہ سٹی لودھراں پولیس نے ملزم عابد سے 205 لیٹر شراب 90 لیٹر لہن معہ چالو بھٹی سامان،ملزم دلشاد سے 120 لیٹر شراب معہ چالو بھٹی سامان برآمد جبکہ کرایہ داری کی خلاف ورزی پر جمیل اور غلام فرید کے خلاف مقدمہ درج کیا تھانہ سٹی لودھراں پولیس نے ملزم غلام مصطفی سے 30لیٹر شراب،ملزم مظہر فرید سے28 لیٹر ،ملزم محمد عرفان سے پسٹل 30 بور معہ 3 گولیاں اور دوران تفتیش ملزم محمد جاوید سے پسٹل 30 بور معہ 2 گولیاں برآمد کی تھانہ صدر لودھراں پولیس نے دوران تفتیش ملزم ابوبکر سے پسٹل 30 بور معہ 2 گولیاں برآمد کی لودھراں تھانہ گیلے وال پولیس نے ملزم ذیشان سے 210 گرام چرس برآمد کی لودھراں:تھانہ سٹی کہروڑپکا نے ملزم اسلم سے 30 لیٹر شراب،ملزم امتیاز سے 29 لیٹر شراب اور ملزم پیر بخش سے 30 لیٹر شراب برآمد کی
لودھراں تھانہ سٹی دنیاپور نے ملزم عدیل سے پسٹل 30 بور معہ 2 گولیاں برآمد کی تھانہ دھنوٹ نے ملزم دانش سے 119 گرام چرس برآمد کی۔
رپورٹ کیمرا مین ٹیم کے ہمراہ ملک محمدارشد سٹی رپورٹر روزنامہ سچ نیوز لودھراں