لاہور( سچ نیوز ) محکمہ موسمیات نے لاہور میں دو ہفتے مزید سخت سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں بارش کی پیش گوئی ہے تاہم بارش کے بعد دھند کی شدت میں بھی اضافہ ہوگا اور سردی بھی برقرار رہے گی۔ادھر اعدادوشمار کے مطابق لاہور کی سردی نے پچھلے سال کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ 2019 میں دسمبر کا درجہ حرارت اتار چڑھاو¿ سے منفرد ریکارڈ بنا چکا ہے۔اس سے قبل گزشتہ صدی 1910میں درجہ حرارت منفی دو ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس کے بعد 2002اور 2019میں درجہ حرارت 2 تک ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ سال جنوری میں درجہ حرارت گرنے کے امکان نہیں ہے۔
لاہور میں مزید کتنے عرصے تک سخت سردی پڑنے کا امکان ہے ؟شہریوں کے لیے بڑی خبر آگئی
لاہور میں مزید کتنے عرصے تک سخت سردی پڑنے کا امکان ہے ؟شہریوں کے لیے بڑی خبر آگئی
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023