پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بیٹسمین بین ڈنک مکمل فٹ ہوگئے۔
سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا نے کہا ہے کہ بین ڈنک اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔
وکٹ کیپر بیٹسمین بین ڈنک کو ٹریننگ کے دوران ہونٹ پر بال لگی تھی۔
واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ 9 جون کو ابوظبی میں کھیلا جائے