لاہورہائیکورٹ کا کالے ہرن کے شکار پرپابندی لگانے کا حکم

لاہورہائیکورٹ کا کالے ہرن کے شکار پرپابندی لگانے کا حکم

لاہور(سچ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے کالے ہرن کے شکار پر پابندی لگانے کا حکم دیدیا،عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پنجاب حکومت کالے ہرن پر پابندی کو یقینی بنائے ،جانوروں کا تحفظ نہ کرنا بنیادی حقوق کی نفی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کالے ہرن کے شکار پر پابندی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے کالے ہرن کے شکار پرپابندی لگانے کا حکم دیدیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کالے ہرن پر پابندی کو یقینی بنائے ،جانوروں کا تحفظ نہ کرنا بنیادی حقوق کی نفی ہے ۔

Exit mobile version