*لالیاں سٹی نیوز کی خبر پر ایکشن*
*موضع رمدآنہ سیم نہر ٹوٹنے کا معاملہ*
*لالیاں تھانہ محمد والا میں نہریں اور سیم نالے ٹوٹنے کے بعد محکمہ انہار کے آفسران حرکت میں آگے*
*رمدآنہ سیم نہر کو کٹ لگانے والے افراد کے خلاف قانونی کارواٸی کا فیصلہ کیا گیا ہے*
*تھانہ محمد والا پولیس نے رمدآنہ سیم نہر سے کٹ لگا کر پانی چوری کرنے کے الزام پر 11 افراد پر مقدمہ درج کر لیا*
*رمدآنہ سیم نہر سے پانی چوری کا مقدمہ سرکاری مدیت میں درج کیا گیا ہے*
*ایف آٸی آر کے مطابق پٹری کو غیر قانونی طور پر کٹ لگا کر پانی چوری کیا گیا*
*تھانہ محمد والا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفیش کا آغازکر دیا۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ