لاہور ( سچ نیوز )بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ جموں و کشمیر میں سرحد پر تعینات بھارتی فوجی برف میں پھسل کر پاکستان میں جا گرا ہے جس کی تلاش جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کا حوالدار راجیندرا سنگھ دورانِ ڈیوٹی برفباری میں پھسل گیا اور پاکستانی حدود میں جا پہنچا۔بھارتی ادارے کے مطابق فوجی اہلکار کے اہلخانہ کو اس کی گمشدگی کی اطلاع چند روز قبل اس کی یونٹ نے دی۔تاہم بعد میں بھارتی فوج نے اہلخانہ کو بتایا کہ راجیندرا سنگھ کشمیر میں پاک بھارت سرحد پر حادثاتی طور پر برف میں پھسل پاکستانی سرحد میں جا پہنچا۔بھارتی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ اہلکار کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے اور اس کی واپسی کے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔
”لائن آف کنٹرول پر ہمارا فوجی پھسل کر پاکستان چلا گیاہے “ بھارتی میڈیا نے حیران کن بات کہہ دی
”لائن آف کنٹرول پر ہمارا فوجی پھسل کر پاکستان چلا گیاہے “ بھارتی میڈیا نے حیران کن بات کہہ دی
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024