واشنگٹن (سچ نیوز) ترجمان پینٹا گون نے کہاہے کہ قندھار حملہ سے افغانستان میں جنوبی ایشیاءسے متعلق حکمت عملی تبدیل نہیں ہوگی ۔دنیا نیوز کے مطابق افغان صوبے قندھار میں گورنر ہاﺅس پر حملے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان پینٹا گونے کہاہے کہ قندھار حملہ سے افغانستان میں جنوبی ایشاءسے متعلق امریکی حکمت عملی تبدیل نہیں ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ قندھار حملے سے ہمار ے عزم اور حکمت عملی کوتقویت ملی ہے ۔
قندھار حملے سے امریکی عزم اور حکمت عملی کوتقویت ملی ہے :پینٹا گون کا ردعمل
قندھار حملے سے امریکی عزم اور حکمت عملی کوتقویت ملی ہے :پینٹا گون کا ردعمل
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025