دوحہ(سچ نیوز)قطر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی دوستوں سمیت 1200 سے زیادہ امریکیوں، یورپی ممالک کے انسداد دہشت گردی کے حکام، عرب رہنماؤں، فٹ بال کے بین الاقوامی کھلاڑیوں اور بالی ووڈ کی اداکاروں کی برقی مراسلت میں نقب زنی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا انکشاف قانونی دستاویزات، ٹیکنیکل رپورٹوں اور امریکا کی مرکزی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکاروں کے بیانات سے ہوا۔ قطر نے4 براعظموں شمالی امریکا، یورپ، افریقا اور ایشیا سے تعلق رکھنے والی سرکردہ شخصیات کی ای میلز ہیک کی ہیں۔یہ خیال کیا جاتا ہے کہ برقی مراسلت میں نقب زنی کی یہ سب سے بڑی واردات ہے۔قطری ہیکروں نے اس واردات کا آغاز 2014ء میں کیا تھا اور گذشتہ4سال کے دوران میں انھوں نے قطر کے ایک ہزار سے زیادہ مزعومہ دشمنوں کی ای میلز ہیک کی ہیں۔سی آئی اے کے ایک ذریعے نے کہا ہے کہ یہ ثبوت امریکا کی قطری سائبر حملے کے خلاف تحقیقات میں مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔
قطرکی جانب سے یورپی،امریکی اعلیٰ عہدیداروں اورسٹارزکی ای میل ہیکنگ کا انکشاف
قطرکی جانب سے یورپی،امریکی اعلیٰ عہدیداروں اورسٹارزکی ای میل ہیکنگ کا انکشاف
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024