لاہور(سچ نیوز)فلموں اور ٹی وی کے معروف اداکار معمر رانا نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق فلموں اور ٹی وی کے معروف اداکار معمررانا نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے،معمر رانا آج چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے لاہور میں ملاقات کریں گے اور باقاعدہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔