فلسطین نے کہاہے کہ جس ملک نے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولا ا س سے تعلقات ختم کردیں گے
غزہ(سچ نیوز)فلسطینی عہدیدار سائب ارکات نے کہا کہ ہم تمام ممالک پر زور دیتے ہیں کہ وہ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور عالمی قوانین پر کاربند رہیں۔انہوں نے کہا کہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھول کر عالمی قوانین کی خلاف و رزی مضبوطی نہیں کمزوری کی نشانی ہوگی