غزہ ( سچ نیوز )فلسطینی قیادت نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نکولے مَلادینوف کے ساتھ مل کر مزید کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن احمد مجدلانی نے بتائی۔ ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نکولے مَلادینوف نے اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان سمجھوتہ کرانے کی کوشش کرکے اپنے دائرہ کار سے تجاوز کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ ان کے خصوصی ایلچی فلسطینی حکومت کے لیے اب قابل قبول نہیں ہے۔
فلسطینی قیادت کا اقوام متحدہ کے ایلچی کے سا تھ کام کرنے سے انکار
فلسطینی قیادت کا اقوام متحدہ کے ایلچی کے سا تھ کام کرنے سے انکار
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025