لندن (سچ نیوز) برطانیہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کیٹی جاروس نے معروف ٹی وی شو ’ ایسٹ اینڈرز‘ سے نکالے جانے کے بعد گزر اوقات کیلئے ڈسکاﺅنٹ سٹور پر سکیورٹی گارڈ کی نوکری شروع کردی۔انہیں پر اسرار طریقے سے معروف ٹی وی سیریز سے فروری کے مہینے میں نکال دیا گیا تھا جس کی تصدیق 2 مہینے بعد ہوئی تھی۔برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کے مطابق ٹی وی سیریل سے نکالے جانے کے بعد 28 سالہ اداکارہ کیٹی جاروس نے ’ بی اینڈ ایم بارگینز‘ نامی ڈسکاﺅنٹ سٹور پر سکیورٹی کی نوکری شروع کی ہے، وہ سیاہ وردی میں اسی رنگ کی بیس بال کیپ پہن کر سٹور میں گھومتی رہتی ہیں۔اداکارہ نے خود بھی تصدیق کی ہے کہ وہ اداکاری سے اکتا چکی ہیں اس لیے انہوں نے نئی نوکری کا آغاز کیا ہے۔’ میں نے اداکاری کو پیچھے چھوڑ کر نئی نوکری شروع کردی ہے اور اپنے 2بچوں کی دیکھ بھال کر رہی ہوں۔‘
غربت کے ہاتھوں ستائی معروف برطانوی اداکارہ نے سکیورٹی گارڈ کی نوکری شروع کردی
غربت کے ہاتھوں ستائی معروف برطانوی اداکارہ نے سکیورٹی گارڈ کی نوکری شروع کردی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023